Check all the details about Army Civilian Jobs Today December 2021 All Ads from here. Last date to apply is December 20, 2021. The Pakistan Army civilian jobs are in Patrol Depot Army Service Corps ASC Khanewal, Army Armed Core Center Nowshera, Army Service Corps Petroleum Oil and Lubricants Depot, Pak Army Petrol Depot Army Service Corps ASC Bahawalpur , Pak Army 701 Regional Workshop EME Okara & University of Lakki Marwat. Commandant, Patrol Depot Army Service Corps ASC, Khanewal.
Vacant Positions Army Civilian Jobs Today December 2021 All Ads:
How to Apply
صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے حاضر ہونے کے لیے بلایا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ نامکمل دستاویزات اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی دستاویزات پر غور نہیں کیا جائے گا۔ امیدوار انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات لائیں۔
Pakistan Rangers Jobs 2021 Today
آپ کو اپلائی کرنے کی سمجھ نہیں آ رہی تو کیمنٹ میں پتا دیں آپ کی رہنمائی کر دی جائے گئی-اگرآپ کو درخواست فارم کا سمپل کی ضرورت ہے تو کیمنٹ میں پتا دیں آپ کو فارم ای میل کر دیا جائے گا۔

آپ کو اپلائی کرنے میں اگر کسی قسم کی دشواری پیش آ رہی تو کیمنٹ میں پتا دیں آپ جو انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ کیمنٹ میں لکھ دیں آپ کو جواب آپ کے ای میل میں مل جائے گا